ETV Bharat / city

گُریز: بادل پھٹنے سے 150 بھیڑ ہلاک - police station tulail

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گُریز سب ڈویژن میں بادل پھٹنے کی وجہ سےتقربیاً 150 بھیڑ ہلاک ہوگئے ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 10:54 PM IST

گُریز سب ڈویژن کے علاقے تلیل کے 'جودرہ بہک' کے مقام پر بادل پھٹنے کے بعد 150 سے زیادہ بھیڑ ہلاک ہوگئے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ 8 جولائی کو پیش آیا تاہم تلیل میں موسم خراب کی صورتحال کی وجہ سے رپورٹ نہیں ہوسکا۔

وہیں بھیڑوں کے مالکان نے آج پولیس اسٹیشن تلیل میں اس سانحے کی اطلاع دی ہے۔
پولیس ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جودرہ بہک میں بھیڑوں کے شیڈ پر بادل پھٹ گیا جس میں ڈیڑھ سو سے زیادہ بھیڑ ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:

پولیس کے مطابق سارے بھیڑ خانہ بدوشوں کے تھے جن کا نام شریف پوال ولد غلام نبی اور محمد ایوب بجران ولد فضل الدین ہیں اور وہ دونوں راجوری کے رہائشی ہیں۔

اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن تلیل کی ٹیم ریونیو عہدیداروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی تاکہ نقصان کی کا اندازہ کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.