ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: حاجن میں صفائی مہم کا انعقاد

اس مہم کا مقصد اپنے آس پوس کے ماحول کو صاف رکھنا اور لوگوں کو گندگی اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے ان میں بیداری پیدا کرنا تھا۔ اس دوران پلے گراؤنڈز حاجن اور ہائر سیکنڈری سکول کے آس پاس گندگی اور کوڑے کی صفائی کی گئی۔

author img

By

Published : Jun 6, 2021, 8:02 PM IST

شمال کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں سٹوڈنٹس و اسکالرس فورم اور سول سوسائٹی ممبران نے میونسپلٹ کمیٹی حاجن کے اشتراک سے ایک صفائی ابھیان کا انعقاد کیا جس کے تحت حاجن قصبہ میں ہائر سیکنڈری اسکول کا کیمپس اور پلے گراؤنڈ صاف کیا گیا۔

بانڈی پورہ: حاجن میں صفائی مہم کا انعقاد

اس مہم کا اہتمام میونسپل کمیٹی حاجن کے تعاون سے اسٹوڈنٹس و اسکالرز فورم اور سول سوسائٹی نے کیا۔

اس مہم کا مقصد اپنے آس پوس کے ماحول کو صاف رکھنا اور لوگوں کو گندگی اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے ان میں بیداری پیدا کرنا تھا۔ اس دوران پلے گراؤنڈز حاجن اور ہائر سیکنڈری سکول کے آس پاس گندگی اور کوڑے کی صفائی کی گئی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سٹوڈنٹس و سکالرس فورم کے ایک ممبر شیراز وانی نے بتایا کہ زمین پر نہ صرف انسان بستے ہیں بلکہ جانور و کے حوالے ہزاروں کیڑے مکوڑے بھی رہتے ہیں اور ان سب جانداروں کے لئے ماحول کو صاف رکھنا ضروری ہے کیونکہ اگر ماحول آلودہ ہوجاتا ہے تو وہ سب کے لئے خطرے کا باعث بنتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.