ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: چوری کی واردات کے 12 گھنٹے کے درمیان چور گرفتار - بانڈی پورہ میں دو چور گرفتار

بانڈی پورہ کی سمبل پولیس نے چوری کی شکایت وصول ہونے کے 12 گھنٹے کے درمیان دو چور کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے چوروں کے پاس سے چوری کا سامان بھی برآمد کرلیا ہے۔

چوری واردات کے 12 گھنٹے کے درمیان چور گرفتار

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 10:29 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں پولیس نے دو چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سمبل پولیس کو چوری کی ایک واردات کے متعلق ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس کے فوراً بعد پولیس نے اس معاملے میں تفتیش شروع کردی تھی۔

پولیس نے شکایت کے صرف 12 گھنٹے بعد دو چوروں کو گرفتار کرلیا اور ان کی تحویل سے چوری کا سارا سامان بھی ضبط کرلیا ہے۔

چوری واردات کے 12 گھنٹے کے درمیان چور گرفتار

مزید پڑھیں:گیا: چوری کی گاڑی پر نمبر پلیٹ بدل کر گھومتے پکڑے گئے کوچنگ ماسٹر

ایک پولیس عہدیدار نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سمبل پولیس کو اویس احمد نامی شخص کی جانب سے چوری کی ایک شکایت موصول ہوئی تھی۔ شکایت کے فوراً بعد پولیس نے کاروائی کا عمل شروع کیا اور اس دوران دو چوروں کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے چوری کا سامان بھی ضبط کیا ۔جس میں پانچ موبائل فون اور سات ہزار روپے سے زائد رقم کے علاوہ اور بھی کچھ اشیاء ضبط کیا گیا ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 98/ 2021 متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا ہے اور اس میں مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.