ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: ضلع ترقیاتی کمشنر نے یوم آزادی کی تیاریوں کا جائزہ لیا - District Development Commissioner

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں یوم آزادی کی تقریب کو لے کر شیر کشمیر اسپورٹس اسٹیدیم کا دورہ کر ضلع ترقیاتی کمشنر نے جائزہ لیا۔

JK_BPR _101_103 _AUG10_INDEPENDENCE DAY ARRANGEMENTS _AVB_AIJAZ NAZKI
جائزہ
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 5:27 AM IST

Updated : Aug 11, 2021, 6:54 AM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے شیر کشمیر اسپورٹس اسٹیڈیم بانڈی پورہ کا دورہ کر یوم آزادی کی تقریب کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ کئ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

دیکھیں ویڈیو

جہاں ہر انہوں نے احسن طریقے سے تقریب کے انعقاد کے حوالے سے افسران اور دیگر عملے کو ہدایات جاری کیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک میٹنگ کا بھی انعقاد کیا، جس میں سیکوریٹی اور دیگر انتظامات پر متعلقہ افسران سے تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں: ضرورت کے پیش نظر سرینگر جموں قرمی شہراہ آج رہے گی بند

انہونے افسران کو بتایا کہ اتنی اہم تقریب کے لئے آہسی تال میل کا ہونا بے حد ضروری ہے۔ دیگر انتظامات کے علاوہ انہوں نے کووڈ کے رہنما خطوط کو عملانے پر زور دیا۔

Last Updated : Aug 11, 2021, 6:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.