ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر اویس احمد کا سمبل سوناواری دورہ - بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد

بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ بانڈی پورہ کو نئے بانڈی پورہ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔'

بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر اویس احمد کا سمبل سوناواری دورہ

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 5:10 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے منگل کے روز سمبل سوناواری علاقے کا دورہ کیا اور یہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

سمبل سوناواری علاقے کا دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس کے ساتھ سمبل تحصیلدار و دیگر کئی افسران بھی موجود رہے۔

اس دوران بانڈی پورہ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے سمبل میں جاری کئی ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور ان کا معائنہ کرنے کے علاوہ بہتر سے بہتر اور معیاری کام کرنے کا افسران کو مشورہ دیا۔

بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر اویس احمد کا سمبل سوناواری دورہ

ڈاکٹر اویس احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ بانڈی پورہ کو نئے بانڈی پورہ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: شوپیاں: گجر بستی کو ہٹا کر فوجی یونٹ قائم کیے جانے کا الزام

انہوں نے کہا کہ 'سمبل سوناواری سے لے کر گریز تک جو سڑکیں خستہ حال ہیں ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس سال ان تمام سڑکوں پر تارکول بچھانے کا عمل مکمل کرے تاکہ لوگوں کو آمدو رفت میں پریشانی نہ ہو۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.