ETV Bharat / city

World Federation Aid Distributed Blankets: ورلڈ فیڈریشن ایڈ تنظیم کی جانب سے مستحقین میں کمبل تقسیم - بانڈی پورہ کی خبر

بانڈی پورہ کے زلپورہ سوناواری علاقے میں سینکڑوں مستحق افراد میں کمبل تقسیم Blankets Distributed Among Deserving People کیے گئے، تاکہ وہ شدید سردی سے بچ سکیں۔ مستحقین نے ورلڈ فیڈریشن ایڈ تنظیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ تنظیم نے انہیں شدید سردیوں کے ایام میں کمبل پہنچانے کی پہل کی۔

ورلڈ فیڈریشن ایڈ تنظیم کی جانب سے مستحقین میں کمبل تقسیم کیے گئے

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 3:48 PM IST

سخت سردی سے بچنے کے لیے غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے بانڈی پورہ ضلع کے زلپورہ اور ملحقہ دیہاتوں میں کمبل تقسیم Blankets Distributed Among Deserving People کیے گئے جس کے تحت سینکڑوں خاندانوں کو کمبل تقسیم کیے گئے۔ یہ اقدام ورلڈ فیڈریشن ایڈ World Federation Aid کی جانب سے اٹھایا جا رہا ہے اور احساس ٹرسٹ انٹرنیشنل Ehsas Trust International مختلف علاقوں میں ڈسٹریبیوشن پروگرام کا انعقاد کررہا ہے۔

ورلڈ فیڈریشن ایڈ تنظیم کی جانب سے مستحقین میں کمبل تقسیم کیے گئے

اس پہل کے تحت آج زلپورہ سوناواری علاقے میں سینکڑوں مستحق و ضرورت مند افراد میں کمبل تقسیم کئے گئے تاکہ وہ شدید سردی سے بچ سکیں۔ مستحقین نے ورلڈ فیڈریشن ایڈ تنظیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کہ تنظیم نے انہیں شدید سردیوں کے ایام کمبل پہنچانے کی پہل کی۔

مزید پڑھیں: Cold Wave in J&K: وادی کشمیر میں درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے

میڈیا سے بات کرتے ہوئے منتظمین نے کہا کہ 'ان کی یہ پہل وادی کے مختلف اضلاع میں جاری ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ضرورت مندوں کو وہ کمبل پہنچائیں تاکہ ان کی ان سردیوں کے ایام میں کچھ مدد ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.