پروگرام میں ضلع سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں دستکاروں نے شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت اسسٹنٹ ڈیولپمنٹ کمشنر باںڈی پورہ نے کی۔
ان کے علآوہ اسسٹنٹ ڈائرکٹر ہںدی کرافٹس باںڈی پورہ اور محکمے کے دیگر افسران بھی پروگرام میں شریک ہوئے۔
اس موقعے پر قریب تین سو دستکاروں کی موقعے پر ہی رجسٹریشن عمل میں لائی گئ۔
پروگرام کے دوران ماہرین نے دستکاری کے شعبے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے علاوہ اس حالے دے سرکار کی کوشسوں اور سنجیدگی کو اجاگر کرنے کے علاوہ دستکاروں کو سرکار کی طرف سے متعارف کی گئ۔
نئ اسکیموں پر روشنی ڈالی اور ان کو اس کی جانکاری فراہم کی گئ۔ ضلع میں قریب پندرہ دستکار اس وقت محکمے کے پاس رجسٹر۔ ہیں۔