ETV Bharat / city

سوناواری میں پانی کی شدید قلت

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے میں گزشتہ تین دن سے پانی کی سپلائی بند ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سوناواری میں پانی کی شدید قلت
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 1:43 PM IST

محکمہ آب رسانی میں تعینات عارضی ملازمین کی احتجاج کی وجہ سے جہاں وادی کے بیشتر علاقوں میں قائم واٹر سپلائی اسکیموں سے معمول کی پانی کی سپلائی یا فراہمی بند ہے وہیں سوناواری میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

سوناواری میں پانی کی شدید قلت

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین دن سے علاقے میں پانی کی قلت ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس ضمن میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایس ڈی ایم سوناواری سے رابطہ کیا تو انہوں نے اس کا جائزہ لیا اور فوراً پانی کی سپلائی بحال کرنے کا یقین دلایا۔

Intro:سوناواری میں پانی کی شدید قلت سے ہاہاکار 

محکمہ آب رسانی میں تعینا ت عارضی ملازمین کی احتجاج کی وجہ سے جہاں وادی کے بیشتر علاقوں میں قائم واٹر سپلائی اسکیموں سے معمول کی پانی کی سپلائی یا فراہمی بند ہے وہی سوناواری میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت سے ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔ علاقے میں گزشتہ تین دنوں سے پانی کی سپلائی بند ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-ادھر محکمہ پی ایچ کے غیر مستقل ملازمین و اجب الادا تنخواہوں کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کرر ہے محکمہ پی ایچ ائی کے عارضی ملازمین جن میں نیڈ بیس، ڈیلی ویجر،کیجول اور اراضی وقف کرنے والے افراد شامل ہے، مسلسل ہڑتا ل پر ہیں جس کے باعث لوگوں کو پانی کی عد م دستیابی کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اس ضمن میں جب ہم نے ایس ڈی ایم سوناواری سے رابطہ کیا تو انہوں اس کا جائزہ لیا اور فوراً پانی کی سپلائی بحال کرنے کا یقین دلایا

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.