ETV Bharat / city

AAP Meeting in Bandipora بانڈی پورہ میں عآپ کا اجلاس، سینکڑوں کارکنان کی شرکت - عام آدمی پارٹی جموں و کشمیر

باڈی پورہ میں عام آدمی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کی بات پر تبادلہ خیال ہوا۔ AAP Meeting in Jammu and Kashmir

AAP Meeting in Bandipora
بانڈی پورہ میں عآپ کا اجلاس
author img

By

Published : Sep 5, 2022, 5:07 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع باڈی پورہ کے سب ضلع سمبل میں عام آدمی پارٹی نے ایک پارٹی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا مقصد عام آدمی پارٹی کو ضلع بانڈی پورہ کے اندر مضبوط کرنا تھا۔ یہ اجلاس پارٹی ضلع صدر برائے بانڈی پورہ غلام محمد ڈار کی سربراہی میں منعقد ہوا- اجلاس میں پارٹی کے کوآرڈینیٹر برائے کشمیر سید صلاح الدین مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ Aam Aadmi Party Meeting in Jammu and Kashmir

بانڈی پورہ میں عآپ کا اجلاس

اس دوران بانڈی پورہ عام آدمی پارٹی کے ضلعی صدر غلام محمد ڈار نے میڈیا کو بتایا کہ اس اجلاس کا بنیادی مقصد پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بانڈی پورہ میں مستقبل قریب میں عآپ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.