ETV Bharat / city

ویڈیو کان کمپنی کے خلاف ملازمین کی ہڑتال

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ویڈیوکان کمپنی کے ملازمین گذشتہ پانچ مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے کے خلاف ہڑتال پر ہیں۔

video con employees continue strick
ویڈیو کان کمپنی کے خلاف ملازمین کی ہڑتال
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:53 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:12 AM IST

خبروں کے مطابق ویڈیو کان کمپنی کے سینکڑوں ملازمین کو گذشتہ 17 ماہ سے تنخواہ نہیں ملنے کی وجہ سے ملازمین ہڑتال پر ہیں، اور اپنے تنخواہ کا مسلسل مطالبہ کررہے ہیں۔

ویڈیو کان کمپنی کے خلاف ملازمین کی ہڑتال

ملازمین کا کہنا ہے وہ لوگ حکومت اور انتظامیہ کی بے حسی کی وجہ سے بچوں سمیت ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر مظاہرہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ویڈیوکان کمپنی کے ان ملازمین کو گذشتہ سترہ مہینوں سے تنخواہیں نہیں مل پائی ہیں۔

ہڑتالی ملازمین کا تعلق آٹو کار میسرس سے ہے، جو کہ ویڈیو کان کمپنی کی سب یونٹ ہے، ہڑتال کرنے والے ملازمین کے مطابق کمپنی اگر ان کی تنخواہ جاری کردیں اور کام پر لے لیں تو وہ اپنی ہڑتال ختم کرسکتے ہیں۔ لیکن یہ معاملہ اتنی آسانی سے سلجھتا نظر نہیں آرہا ہے'۔

Intro:اورنگ آباد میں  ایک کمپنی کے ملازمین پچھلے پانچ مہینوں سے ہڑتال کررہے ہیں ان ہڑتالی ملازمین کی تعداد تین سو سے زائد ہیں، لیکن  اب تک ان کی
جانب کسی نے توجہ نہیں دی ہے ، حکومت اور  انتظامیہ کی بے حسی کے چلتے اب ان ملازمین نے اپنے بچوں سمیت ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر مظاہرہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے ، قابل ذکر بات یہ ہیکہ ویڈیوکان کمپنی کے ان ملازمین کو پچھلے سترہ مہینوں سے تنخواہیں نہیں مل پائی ہیں ۔Body:اورنگ آباد میں  ایک کمپنی کے ملازمین پچھلے پانچ مہینوں سے ہڑتال کررہے ہیں ان ہڑتالی ملازمین کی تعداد تین سو سے زائد ہیں، لیکن  اب تک ان کی
جانب کسی نے توجہ نہیں دی ہے ، حکومت اور  انتظامیہ کی بے حسی کے چلتے اب ان ملازمین نے اپنے بچوں سمیت ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر مظاہرہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے ، قابل ذکر بات یہ ہیکہ ویڈیوکان کمپنی کے ان ملازمین کو پچھلے سترہ مہینوں سے تنخواہیں نہیں مل پائی ہیں ۔Conclusion:ان ہڑتالی ملازمین کا تعلق آٹو کار میسرس سے ہے، جو کہ ویڈیو کان کمپنی کی سب یونٹ ہے،  ہڑتالیوں کے مطابق کمپنی اگر ان کی تنخواہیں جاری کردیں اور کام پر لے لیں تو وہ اپنی ہڑتال ختم کرسکتے ہیں  لیکن یہ معاملہ اتنی آسانی سے سلجھتا نظر نہیں آرہا ہے ۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.