ETV Bharat / city

سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں ترنگا ریلی - سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں ترنگا ریلی

ہم بھی بھارت کے لوگ نامی تنظیم کی جانب اورنگ آباد کے سلوڑتعلقہ میں سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں ترنگا ریلی نکالی گئی۔

tricolor-rally-in-opposition-to-caa-and-nrc-in-aurangabad
سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں ترنگا ریلی
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 2:16 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:42 PM IST

اورنگ آباد کے سلوڑ تعلقہ میں ’ہم بھارت کے لوگ‘ نامی تنظیم کی جانب سے ترنگا ریلی نکالی گئی، یہ ریلی سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں نکالی گئی۔

سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں ترنگا ریلی

اس ریلی کو شہر کے مختلف راستوں سے گزاری گئی۔

اس ریلی کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں تمام مذہب کے ہزاروں افراد نے کافی تعداد میں شرکت کر کے ریلی کو کامیاب بنانے کی کوشش کی گئی۔

یہ ریلی سلوڑ کے امبیڈکر چوک پہنچ کر جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی۔

اس موقع پرریاستی وزیر جتیندر اوہاڑ اور عبدالستار نے ریلی سے خطاب کیا، جتیندر اوہاڑ نے سی اے اے اور این پی آر کو نظریاتی جنگ سے تعبیر کیا۔

ان کا کہنا ہیکہ حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے وہ اس ملک میں گولوالکر کے نظریات تھوپنا چاہتے ہیں جبکہ اس ملک کی اساس امبیڈکر کا دستور ہے اس لیے مسلمان جب دستور بچانے کی بات کررہے ہیں تو یہ پریشان ہوگئے ہیں۔

اس ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اورسی اے اے کی واپسی کا مطالبہ کیا۔

Intro:اورنگ آباد کے سلوڑ تعلقہ میں  ہم بھارت کے لوگ نامی تنظیم  کی جانب سے ترنگا ریلی نکالی گئی ، یہ ریلی مرکزی حکومت  کی سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں نکالی گئی شہر کے اہم راستوں سے گزری اس ریلی کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں تمام مذہاب کے  ہزاروں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا یہ ریلی سلوڑ کے امبیڈکر چوک پہنچ کر جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی ، اس موقع پرریاستی وزیر جتیندر اوہاڑ اور عبدالستار نے ریلی سے خطاب کیا، جتیندر اوہاڑ نے سی اے اے  اور این پی آر کو نظریاتی جنگ سے تعبیر کیا ان کا کہنا ہیکہ  حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے  وہ اس ملک میں  گولوالکر کے نظریات تھوپنا چاہتے ہیں  جبکہ اس ملک کی اساس امبیڈکر کا دستور ہے  اس لیے مسلمان جب دستور بچانے کی بات کررہے ہیں تو یہ پریشان ہوگئے ہیں ۔ اس ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اورسی اے اے کی واپسی کا مطالبہ کیا ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔ جتیندر اوہاڑ۔۔۔۔۔۔۔ ریاستی وزیرBody:.Conclusion:.
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.