ETV Bharat / city

دہلی کے شاہین باغ مظاہرین کی حمایت میں علماء کرام

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 5:44 PM IST

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے نوجوانوں کی زنجیری ہڑتال شروع ہے جس کی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب علماء اور دانشوروں نے بھی مظاہرین کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اورنگ آباد شاہین باغ کی حمایت میں علمائے اکرام
اورنگ آباد شاہین باغ کی حمایت میں علمائے اکرام

شاہین باغ کے مظاہرین کی حمایت میں ایک ہفتہ پہلے ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں شروع ہوئی نوجوانوں کی زنجیری ہڑتال اب عوامی تحریک بنتی جا رہی ہے سیاسی سماجی تنظیموں کے علاوہ علماء نے بھی اس ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ مراٹھواڑہ کے امیر شریعت مفتی معیز الدین قاسمی کی قیادت میں علمائے کرام نے ہڑتالی نوجوانوں سے ملاقات کی اور کہا کہ علماء اکرام بھی ان کے ساتھ ہیں۔

اورنگ آباد شاہین باغ کی حمایت میں علمائے اکرام

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت میں دن رات ہڑتال کرنے والے ان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو منا کر ہی دم لینگے۔ اس زنجیری ہڑتال کے دوران نہ صرف نمازوں کا اہتمام ہو رہا ہے بلکہ روزے بھی رکھے جا رہے ہیں اور رات کے وقت شاعری ان مظاہرین کے حوصلوں کو بڑھا رہی ہے۔

قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں ایک قاہ پہلے خواتین نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مورچہ سنبھالا تو سب سے پہلے اورنگ آباد کے نوجوان ان کی حمایت میں آگے آئیں ہیں۔ اب ریاست مہاراشٹر کے ہر شہر سے شاہین باغ کے احتجاجیوں کی حمایت کی جا رہی ہے۔ شاہین باغ سے جو چنگاری اٹھی وہ پورے ملک میں تحریک کی شکل اختیار کرتی نظر آرہی ہے۔

Intro:شہریتی ترمیم قانون اور این آر سی کے خلاف پچھلے کہی دنوں سے نوجوانوں کی زنجیری ہڑتال شروع ہے جسکی تائید وحمایت میں اضافہ ہورہا ہے اب علما اور دانشوروں نے بھی مظاہرین کی حمایت کا اعلان کیا ہے... پیش ہے یہ رپورٹBody:وی او اول
شاہین باغ کے مظاہرین کی حمایت میں ایک ہفتہ پہلے ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں شروع ہوئی نوجوانوں کی زنجیری ہڑتال اب عوامی تحریک بنتی جارہی ہے سیاسی سماجی تنظیموں کے علاوہ علماء نے بھی اس ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے مراٹھواڑہ کے امیر شریعت مفتی معیز الدین قاسمی کی قیادت میں علمائے کرام نے ہڑتالی نوجوانوں سے ملاقات کی اور کہا کہ علماء اکرام بھی ان کے ساتھ ہیں۔

بائیٹ.... حافظ اقبال انصاری.... عالم دین اورنگ آباد
بائیٹ.... مفتی معیز الدین قاسمی.... امیر شریعت مراٹھواڑہ

وی او دوم
شہریتی ترمیم قانون اور این آر سی کی مخالفت میں دن رات ہڑتال کرنے والے ان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو مناکر ہی دم لینگے اس زنجیری ہڑتال کے دوران نہ صرف نمازوں کا اہتمام ہورہا ہے بلکہ روزے بھی رکھے جارہے ہیں اور رات کے وقت شاعری ان مظاہرین
کے حوصلوں کو بڑھا رہی ہے۔

بائیٹ.... مفتی معیز الدین قاسمی.... امیر شریعت مراٹھواڑہ
بائیٹ.... حافظ اقبال انصاری.... عالم دین اورنگ آبادConclusion:دہلی کے شاہین باغ میں ایک مہینہ پہلے خواتین نے شہریتی ترمیم قانون اور این آر سی کے خلاف مورچہ سنبھالا تو سب سے پہلے اورنگ آباد کے نوجوان ان کی
حمایت میں آگے آئیں اب ریاست مہاراشٹر کے ہر شہر سے شاہین باغ کے احتجاجیوں کی حمایت کی جارہی ہے  شاہین باغ سے جو چنگاری اٹھی وہ پورے ملک میں تحریک کی شکل اختیار کرتی نظر آرہی ہے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.