ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں کورونا کے نئے کیسز

author img

By

Published : Feb 25, 2021, 1:15 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ابھی بھی اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں اورنگ آباد میں کورونا کے 1312 معاملے سامنے آئے ہیں جنہیں علاج کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ابھی بھی اضافہ جاری

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 281 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

اورنگ آباد میں اب تک کورونا کے 49291 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 1258 کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہیں، وہیں اب تک 46721 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور 1312 مریض زیر علاج ہیں۔

ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 49291 ہوگئی ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا کے نئے کیسز
اورنگ آباد میں کورونا کے نئے کیسز

کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان ہے جبکہ ضلع میں 1258 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 46721 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جاچکے ہیں تاہم 1312 مریض زیر علاج ہیں۔

واضح رہے کہ اورنگ آباد میں انتظامیہ نے عوام سے سماجی دوری بنائے رکھنے، منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.