ETV Bharat / city

اورنگ آباد کے مضافاتی علاقے میں دن دھاڑے پٹرول پمپ پرلوٹ - khabar aurangabad

مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع کے مالی واڑہ علاقے میں دن دھاڑے ہتھیاروں کا خوف دکھا کر بدمعاشوں نے پٹرول پمپ سے لاکھوں روپیے لوٹ لیے۔

mh_aur_01_Robbery_At_Petrol_Pump_avb_7204819
ed
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 2:26 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے مضافاتی علاقے مالی واڑہ میں دن دھاڑے پٹرول پمپ کے کیبین میں داخل ہوکر، ہتھیاروں کا خوف دکھا کر لاکھوں روپئے لوٹ لینے کا واقع پیش آیا۔ ملزمین سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہو گئے لیکن پولیس کی گرفت سے ابھی دور ہے۔

دیکھیں ویڈیو

لٹیروں نے دن دھاڑے پٹرول پمپ کے کیبین میں داخل ہوکر ہتھیاروں کا خوف دکھا کر لاکھوں روپئے لوٹ کر راہ فرار اختیار کرلی، یہ واقعہ اورنگ آباد کے مضافاتی علاقے مالی واڑہ میں پیش آیا۔ جہاں دو نامعلوم لٹیرے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں: میونسپل ایڈمنسٹریٹر نے مسلم بستیوں کا دورہ کیا

بتایا جاتا ہیکہ یہ واردات اس وقت پیش آئی جب پٹرول پمپ کے ملازمین رقم کی گنتی کررہے تھے۔ پولیس کمشنر نکھل گپتا کا کہنا ہیکہ سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے ملزمین کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.