ETV Bharat / city

Fruit sellers in Aurangabad: اسمارٹ سٹی کے نام پر پھل فروشوں کو کیا جارہا ہے در بدر - اورنگ آباد مہاراشٹر میں پھل تاجروں کا احتجاج

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پھل فروشوں Fruit sellers کو اسمارٹ سٹی Smart City کے نام پر پریشان کیا جا رہا ہے۔ سڑک کے کنارے ٹھیلے لگا کر اپنی روزی روٹی کمانے والے کے ساتھ میونسپل کارپوریشن Municipal Corporation Aurangabad نے سڑک پر تار لگا دیا ہے ۔ جس کے خلاف پھل فروشوں نے میونیسل کارپوریشن آفس کے سامنے احتجاج کیا۔

Fruit sellers in Aurangabad
Fruit sellers in Aurangabad
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 3:04 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں اسمارٹ سٹی Smart City کے نام پر پھل فروشوں اور ٹھیلے والوں کو پریشان کیا جارہا ہے۔ شہر کے کناٹ پیلس پر سینکڑوں پھل فروش کو ہٹاکر تار فیسنگ کردی گئی، جس سے پھل فروش پریشان ہو گئے ہے۔ سبھی کاروباریوں نے تار فینسنگ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے باغبان برادری کے لوگ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن Municipal Corporation Aurangabad کے سامنے ہڑتال کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے

اورنگ آباد کے کناٹ پیلس پر ہاتھ گاڑی اور ٹھیلے والوں کو ہٹاکر وہاں تار فینسنگ Wire fencing کردی گئی ہے، جس کی وجہ سے سینکڑوں پھل فروشوں کی روٹی روزی کا مسئلہ درپیش ہے، شہید بھگت سنگھ ہاکرس یونین کی قیادت میں ٹھیلے والوں نے میونسپل کارپوریشن کے روبرو پچھلے ایک ہفتے سے دھرنے پر بیٹھے ہیں لیکن میونسپل انتظامیہ کی جانب کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے۔

ہڑتالی مظاہرین کا کہنا ہیکہ محنت کش طبقے کی روزی چھین کر غیر قانونی طریقے سے تار فینسنگ کی گئی ہے، جب تک تار فینسنگ ہٹائی نہیں جاتی ہے اس وقت تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.