ETV Bharat / city

آٹو رکشہ حادثے کا شکار، چار افراد ہلاک - چار افراد ہلاک

شادی کی تقریب سے لوٹ رہے لوگ سڑک حادثہ کے شکار ہو گئے۔

road accident
road accident
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 12:48 PM IST

مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے ضلع پربھنی میں اتوار کی رات ایک آٹورکشہ الٹنے کے نتیجے میں چار افراد کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق امبے جوگئی کے کچھ لوگ سونپیٹھ میں شادی کے پروگرام میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھےکہ اسی دوران یہ حادثہ کارم پاتی کے قریب ہوا۔

حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ متاثرین کو نکالنے کے لئے جے سی بی کو طلب کرنا پڑی۔ انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن اس سے قبل ہی ان کی موت ہوگئی تھی۔

پولیس نے رپورٹ درج کرکےتفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.