ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں عید میلادالنبی کا جلوس نہیں نکالا جائے گا - news of aurangabad

سیرت کمیٹی کے مطابق پولیس انتظامیہ نے علامتی جلوس کی اجازت دی ہے لیکن اس جلوس کے تقاضے پورے نہیں ہوتے ہیں۔ اس لئے اس سال شہر میں جلوس نہیں نکالا جائے گا۔

Eid Milad un Nabi
Eid Milad un Nabi
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 2:36 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں اس سال جلوس محمدی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

اورنگ آباد میں عید میلاد النبی کا جلوس نہیں نکالا جائے گا

شہر میں پچھلے تیس سال سے عید میلاد النبی کے موقع پر جلوس محمدی نکالنے کا رواج ہے، اس جلوس میں تمام طبقات کے لوگ شامل ہوتے ہیں لیکن اس سال کورونا وبا کے سبب جلوس محمدی کی اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے جلوس محمدی منسوخ کردیا گیا ہے۔

اس بات کی اطلاع سیرت کمیٹی کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شیخ مرتضیٰ نے دی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس انتظامیہ نے علامتی جلوس کی اجازت دی ہے لیکن اس سے جلوس کے تقاضے پورے نہیں ہوتے ہیں۔ اس لئے اس سال شہر میں جلوس نہیں نکالا جائے گا۔

پولیس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا نے شہریان سے پرامن طریقے پر تہوار منانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.