ETV Bharat / city

مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے ٹیکس میں کٹوتی کا مطالبہ

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایک مطالباتی مکتوب مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کو روانہ کیا گیا ہے اور حکومتوں سے ٹیکس میں کٹوتی کا مطالبہ کیا گیا۔

Demand for tax cuts from Central and State Governments
مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے ٹیکس میں کٹوتی کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 15, 2021, 5:53 PM IST

ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل اورنگ آباد یونٹ کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایک مطالباتی مکتوب مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کو روانہ کیا گیا ہے۔

ویڈیو

باضابط سروے کرکے حکومت کو یہ بتایا گیا کہ ریاستی اور مرکزی حکومت اپنے ٹیکس میں پانچ فیصد کی کٹوتی کرتی ہے، تو عوام کو کافی راحت ملے گی۔ ہیومن رائٹس کے کارکنان کا کہنا ہے کہ پٹرول میں اضافے کے باعث عام لوگوں کی روزی روٹی چھینے جانے کا خدشہ ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.