ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن میں چھوٹ کے دوران بازاروں میں ہجوم - ہجوم کا حصہ بننے سے بچیں

ریاستِ مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن میں چھوٹ کے دوران بازاروں میں لوگوں کی خریداری کے لئے بھیڑ امڈ رہی ہے، جِس سے راستوں پر ٹریفک کا مسئلہ اور راستوں پر ہجوم دکھائی دے رہا ہے۔ اس سے حالات خراب ہونے کا اندیشہ جتایا جا رہا ہے اعلیٰ سرکاری افسران اپیل کی ہے کہ کورونا کو مات دینے کے لیے شہریان ہجوم سے دور رہیں۔

Crowds are flocking to the markets during the lockdown
لاک ڈاؤن میں چھوٹ کے دوران بازاروں میں امڈ رہی ہے بھیڑ
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 6:48 PM IST

کورونا وبا میں کمی کے سبب اورنگ آباد شہر میں دو پہر دو بجے تک لاک ڈاؤن میں چھوٹ دی گئی ہے لیکن اس چھوٹ کے دوران شہر کے بازاروں میں بھیڑ بڑھتی جارہی ہے۔ راستوں پر بھی ٹریفک جام کا مسئلہ ہے۔

ویڈیو

دو پہر دو بجے سے قبل تو شہر میں جیسے ہجوم امڈ رہا ہے۔ تاجر طبقہ لاک ڈاؤن میں چھوٹ کو ناکافی بتا رہا ہے جبکہ اعلی سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے حالات نارمل ہونگے چھوٹ کے اوقات میں اضافہ کیا جائیگا۔ سرکاری حکام نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ہجوم کا حصہ بننے سے بچیں کیونکہ یہ کورونا کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.