ETV Bharat / city

بی جے پی کا مہاراشٹر میں خواتین پر مظالم میں اضافہ ہونے کا الزام

اورنگ آباد میں بی جے پی مہیلا اگھاڑی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ خواتین کا کہنا ہے کہ' ریاستی حکومت خواتین پر ہو رہے مظالم کے خلاف خاموش ہے۔

BJP women's wing protest against Maharashtra Government
بی جے پی کا الزام، 'مہاراشٹر میں خواتین پر مظالم میں اضافہ ہوا'
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 9:15 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بی جے پی مہیلا اگھاڑی کی جانب سے 'آکروش دھرنا' دیا۔ وہیں بی جے پی کا الزام ہےکہ مہاراشٹر میں خواتین پر مظالم میں اضافہ ہو رہا ہے اور ریاستی حکومت خواتین کے ساتھ تفریق کر رہی ہے۔

بی جے پی کا الزام، 'مہاراشٹر میں خواتین پر مظالم میں اضافہ ہوا'

بی جے پی مہیلا اگھاڑی کی جانب سے اورنگ آباد کے کرانتی چوک علاقے میں مہیلا آکروش دھرنا دیا گیا اس دھرنے میں بڑے پیمانے پر بی جے پی مہیلا ونگ کی کارکنان اور رہنماؤں نے شرکت کی، اس موقع پر مہاراشٹر میں خواتین پر ہو رہے مظالم کے خلاف خواتین نے آواز بلند کی اور ریاستی حکومت پر الزام عائد کیا کہ' وہ اپنی کرسی بچانے کی فکر میں خواتین پر ہورہے مظالم کو نظر انداز کررہی ہے'۔

مزید پڑھیں:

بہنوئی پر ہراساں کرنے کا الزام

خواتین نے ریاستی حکومت کو انتباہ دیا کہ فوری طور پر اس تعلق سے اگر حکومت نے نوٹس نہیں لیا تو حکومت کے خلاف ریاست گیر احتجاج کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.