ETV Bharat / city

اورنگ آباد: ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق فرضی ویب سائٹس سے چوکس رہنے کا مشورہ - آن لائن ڈرائیونگ لائسنس

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں آن لائن لائسنس معاملات میں متعدد لوگ دھوکہ دہی کا شکار ہورہے ہیں جب کہ محکمہ آر ٹی او نے جعلی ویب سائٹس سے چوکس رہنے کی عوام سے اپیل کی ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق فرضی ویب سائٹس سے چوکس رہنے کا مشورہ

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 5:26 PM IST

اورنگ آباد میں ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق جعلی ویب سائٹز کے ذریعہ متعد لوگ دھوکہ دہی کا شکار ہورہے ہیں، ایسے میں محکمہ آر ٹی او نے لائسنس سے متعلق معاملات کے لیے صرف آفیشیل ویب سائٹ کا ہی استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق فرضی ویب سائٹس سے چوکس رہنے کا مشورہ

آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کو آسانی سے حاصل کرنے کے لیے گوگل سرچ کی گئی ویب سائٹ کے ذریعہ آپ دھوکہ دہی کا شکار ہوسکتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ایسے واقعات میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد اورنگ آباد ریجنل ٹرانسپورٹ آفس نے عوام سے چوکس رہنے اور صرف آر ٹی او کی آفیشیل ویب سائٹ (parivahan.gov.in) استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اورنگ آباد: شراب کنٹینر حادثہ کا شکار، لوگ بوتلیں لوٹنے کے لیے ٹوٹ پڑے

واضح رہے کہ فرضی ویب سائٹ کی وجہ سے صارفین کی جیب تو خالی ہوتی ہی ہیں، ساتھ ہی ان کی نجی معلومات کے افشاں ہونے کا بھی خدشہ رہتا ہے۔ اس لیے شہریان کو زیادہ چوکس ہوکر لائسنس کے لیے آن لائن درخواست دینا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.