ETV Bharat / city

اورنگ آباد کے ایک چڑیا گھرمیں شیرنی کی موت - موجود اتحاد سدھارتھ گارڈن

اورنگ آباد کے اتحاد سدھارتھ گارڈن کے چڑیا گھر میں کئی دنوں سے بیمارایک شیرنی کی موت ہوگئی۔

اورنگ آباد کے ایک چڑیا گھرمیں شیرنی کی موت

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 9:04 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں موجود اتحاد سدھارتھ گارڈن کے چڑیا گھر میں کئی دنوں سے بیمار'کرینا شیرنی'کی موت ہوگئی اس شیرنی کا سوائب بھی لیا گیا تھا۔

اورنگ آباد کے ایک چڑیا گھرمیں شیرنی کی موت

اورنگ آباد میں واقع سدھارتھ گارڈن کے چڑیا گھر میں ایک شیرنی کی موت ہوگئی، شیرنی پچھلے کچھ دنوں سے بیمار تھی میونسپل کارپوریشن کی ڈاکٹر نیتاپاڈلکر کا کہنا ہے کہ دو روز قبل اس کی طبی جانچ کی گئی تھی اور کورونا کا سوائب بھی لیا گیا تھا لیکن آج شیرنی کی موت ہوگئی۔

ڈاکٹر نائیکواڑے کی رہنمائی میں شیرنی کا علاج چل رہا تھا، طبی جانچ میں پتہ چلا کہ شیرنی کو کڈنی کا عارضہ لاحق تھا ڈاکٹر نیتا پاڈلکر کے مطابق کڈنی کے علاج کے لیے پربھنی سے حیوانات کے ماہر ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کی گئی تھی لیکن شیرنی دوبارہ صحت یاب نہ ہو سکی ڈاکٹر عملہ شیرنی کی موت کی وجوہات جاننے میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.