ETV Bharat / city

اورنگ آباد: گرام پنچایت انتخابات میں مجلس کی بہتریں کارکردگی - aurangabad election grampanyat

مجلس اتحادالمسلین گرام پنچایت انتخاب کے ذمہ دارشیخ احمد نے کہا کہ' پارٹی نے گرام پنچایت انتخابات میں بہترین کارکردگی کا مظاہر کیا ہے۔ مزید اورنگ آباد کی عوام نے مجلس پر اعتماد کرتے ہوئے ان کے حق میں ووٹ کیا۔'

aurangabad-election-aimim-won-around-70-grampanyat-seats

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 11:03 PM IST

ریاستِ مہاراشٹرا کے اورنگ آباد ضلع گرام پنچایت میں مجلس اتحاد المسلمین نے 65 سے زیادہ سیٹوں پر جیت حاصل کرکے بہترین کارکرددگی کا مظاہر کیا ہے۔ حالانکہ اب بھی متعدد مقامات سے خبریں مصول ہونا باقی ہے، ایک اندازے کے مطابق مجلس اتحاد المسلمین 70 سے زائد سیٹوں پر کامیا ہوسکتی ہے۔ جب کامیاب امیدواروں کے حامی مجلس کی جیت پر جشن منارہے ہیں۔

ویڈیو

مجلس اتحادالمسلین گرام پنچایت انتخاب کے ذمہ دار شیخ احمد نے پارٹی کی کامیابی پر مجلس کے سبھی ذمہ داران اور کارکنان کو جیت کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

شیخ احمد نے کہا کہ' پارٹی نے گرام پنچایت انتخابات میں بہترین کارکردگی کا مظاہر کیا ہے۔ مزید اورنگ آباد کی عوام نے مجلس پر اعتماد کرتے ہوئے ان کے حق میں ووٹ کیا۔'

شیخ احمد نے کہا ہے کے لوگوں میں یہ غلط فہمی تھی کہ مجلس اتحاد المسلمین صرف شہر میں ہی جیت کر آتی ہے لیکن مخالفین کو اب یہ پتہ چل گیا ہے کہ مجلس دیہی علاقوں میں بھی اپنا دبدبہ رکھتی ہے اور وہاں پر بھی جیت سکتی ہے۔'

شیخ احمد نے کہا ہے کہ آنے والے پنچایت سمیتی اور ضلع پریشد انتخاب میں بھی مجلس حصہ لےگئی اور بڑی سطح پر کامیاب ہوگی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.