ETV Bharat / city

یوگی حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ - کانگریس

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کے سامنے کانگریس نے ستیہ گرہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

congress satya garah
congress satya garah
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 9:22 PM IST

اس ستیہ گرہ نما احتجاج کے دوران کانگریس نے اتر پردیش کی یوگی اور مرکزی حکومت کو فوری برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔

کانگریس کا احتجاج

کانگریس نے مزید کہا کہ ہاتھرس ملزمین کو فوری پھانسی کی سزا دینی چاہیے۔

گزشتہ دنوں اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس میں جنسی زیادتی کے واقعہ کے خلاف کانگریس نے ریاستی سطح پر ستیہ گرہ شروع کی ہے جس کے تحت اورنگ آباد میں بھی اس کے کارکنان نے بھٹرکل گیٹ پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کے احتجاجی دھرنا دیا۔

اس موقع پر کانگریس کے ضلعی صدر نے راہل گاندھی کے ساتھ اتر پردیش پولیس کی بدتمیزی کی مذمت کی۔ اس کے علاوہ کانگریس نے فوری طور پر یوگی حکومت اور مودی حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ 'جمہوری ملک میں جمہوری قدروں کو پامال کیا جا رہا ہے اور حکم شاہی کو نافذ کیا جا رہا ہے کانگریس نے ہاتھرس کے ملزمین کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.