ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں کورونا کے 201 نئے معاملے - 234 کورونا مریضوں کی موت

اورنگ آباد میں اب تک کل کورونا کے 4723 مریض سامنے آئے ہیں، 234 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 2373 صحت یاب ہوئے ہیں۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 201 نئے معاملے
اورنگ آباد میں کورونا کے 201 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 11:46 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کہ آج 201 مریض سامنے آئے ہے.

ضلع میں کورونا مثبت کے مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4723 ہوگئی ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان دکھائی دے رہا ہے۔

کوڈ 19 کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہے تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومنے ۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں رہے اور ضرورت کے وقت ہی گھر سے باہر نکلے سوشل ڈسپنسنگ رکھیں گھرسے باہر نکلتے وقت منہ پر ماسک لگا کر نکلے اور کورونا وائرس سے محفوظ رہے ساتھ ہی انتظامیہ کی مدد کرے۔

واضح رہے کہ اورنگ آباد ضلع میں کئی جگہ ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے ہیں وہاں کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہیں اور وہاں پر سینیٹائزیشن کا بھی کام کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.