ETV Bharat / city

اورنگ آباد: تریپورہ تشدد کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کا احتجاج - تریپورہ تشدد کے خلاف

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں تریپورہ تشدد کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

اورنگ آباد: تریپورہ تشدد کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کا احتجاج

author img

By

Published : Nov 9, 2021, 10:14 AM IST

تریپورہ تشدد کے خلاف اورنگ آباد میں بہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سے احتجاجی دھرنا دیا گیا جس میں راشٹریہ مسلم مورچہ اور بھارت مکتی مورچہ کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ احتجاجیوں نے تریپورہ میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی سے مداخلت کی اپیل کی۔

اورنگ آباد: تریپورہ تشدد کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کا احتجاج

بہوجن کرانتی مورچہ اور راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے اورنگ آباد ضلع کلکٹریٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا جب کہ مورچہ کے ذمہ داروں نے کہا کہ تریپورہ میں امتناعی احکامات نافذ ہونے کے باوجود اقلیتوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

احتجاجی مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ ریاستی حکومت کی سرپرستی میں اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور وزیراعظم خاموش ہیں، اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ملک میں انارکیت پھیل جائے گی، مورچہ کے ذمہ داروں نے فسادیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.