ETV Bharat / city

مراٹھواڑا: ایک دن میں کورونا سے 30 اموات

ضلع ہیڈکوارٹرز کے اعدادوں شمار کے مطابق، آٹھ اضلاع میں کورونا سے سب سے بری طرح متاثر بیڈ رہا جہاں 153 نئے معاملے سامنے آئے اور 11 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

مراٹھواڑا: ایک دن میں کورونا سے 30 اموات
مراٹھواڑا: ایک دن میں کورونا سے 30 اموات
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 1:14 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑا علاقے کے آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے 30 لوگوں کی موت ہوئی ہے، جبکہ اس دوران علاقے میں اس کے انفیکشن کے 970 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ضلع ہیڈکوارٹروں کے اعدادوں شمار کے مطابق، آٹھ اضلاع میں کورونا سے سب سے بری طرح متاثر بیڈ رہا جہاں 153 نئے معاملے سامنے آئے اور 11 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں؛ ملک میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی

اس کے بعد اورنگ آباد میں 193 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے چھ لوگوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

ضلع ناندیڑ کی بات کریں تو یہاں بھی 127 نئے معاملے اور چھ اموات، درج کی گئی ہیں، عثمان آباد میں 189 نئے معاملے اور چار اموات، پربھنی میں 68 نئے معاملے اور ایک موت، جالنا میں 48 نئے معاملے اور ایک موت، ہنگولی میں نو نئے معاملے اور ایک موت اور لاتور میں 188 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ ملک میں ریاست مہاراشٹر کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ہیں یہاں کورونا مریضوں کی کل تعداد 14 لاکھ 43 ہزار 409 ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 38 ہزار 84 تک جا پہنچی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.