ETV Bharat / city

زین الدین ولی کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

author img

By

Published : Apr 20, 2019, 11:58 PM IST

ضلع اننت ناگ کے عیشمقام علاقہ میں بابا سخی زین الدین ولی رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس پاک بڑے عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

زین الدین ولی کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

عرس کے دوران وادی کے مختلف علاقوں سے آئے ہزاروں عقیدت مندوں نے درگاہ پر حاضری دی کر منتیں مانگی۔

عقیدت مندوں نے صدیوں سے چلے آرہی روایتی زول میں حصہ لے کر ولی کامل کے تیئں اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ختمات المعاظمات کی روح پرور تقریبات کا اہتمام کیا گیا اور ریاست کی امن و سلامتی کے لئے بھی خاص دعائیں کی گئی۔

Intro:Body:

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.