ETV Bharat / city

بجبہاڑہ: رئیس احمد بٹ 6 اگست سے لاپتہ - بجبہاڑہ میں نوجوان لاپتہ

اننت ناگ کے بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والے رئیس احمد بٹ 6 اگست سے لاپتہ ہیں، رئیس احمد پیشے سے تاجر ہونے کے ساتھ ساتھ صحافت سے بھی منسلک ہیں۔

بجبہاڑہ کے رہنے والے رئیس احمد بٹ 6 اگست سے لاپتہ

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 3:57 PM IST

اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے ویر علاقے کے ایک کمبے نے پیر کو پولیس میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 'ان کا بیٹا رئیس احمد بٹ جس کی عمر تقریباً 23 سال ہے وہ 6 اگست 2021 سے لاپتہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق گمشدہ رئیس احمد بٹ تجارت کے ساتھ ساتھ صحافت سے بھی منسلک ہیں'۔

بجبہاڑہ کے رہنے والے رئیس احمد بٹ 6 اگست سے لاپتہ

مزید پڑھیں: سوپور میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن جاری

بجبہاڑہ پولیس نے لاپتہ نوجوان کا پتہ چلانے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ساتھ ہی اہل خانہ نے بھی عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بیٹے کا پتہ چلانے میں ان کی مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.