ETV Bharat / city

World Health Day: ڈایٹ شوپیان کی طرف سے یوم عالمی صحت منایا گیا - شوپیان کی تازہ خبریں

ڈسٹرکٹ انسٹچوٹ اف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ شوپیان DIET کی طرف سے آج گورنمنٹ ہائی اسکول سیندو شیرمال میں عالمی یوم صحت کے متعلق ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ World Health Day celebrated today by Diet Shopian

ڈایٹ شوپیان کی طرف سے آج یوم عالمی صحت منایا گیا۔
World Health Day
author img

By

Published : Apr 8, 2022, 4:40 PM IST

شوپیان: جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں ڈسٹرکٹ انسٹچوٹ اف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ District Institute of Education and Training شوپیان کی طرف سے آج گورنمنٹ ہائی اسکول سیندو شیرمال میں عالمی یوم صحت کے متعلق ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں چیف ایجوکیشن آفیسر شوپیان محمد مشتاق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز انہوں نے اپنے فکر انگیز خیالات سے کیا۔

انچارج پرنسپل ڈایٹ شوپیان پرویز سجاد نے انسانی صحت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دماغی صحت کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت کی حفاظت بھی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک صحت مند انسان ہی ایک صحت مند معاشرے کی داغ بیل ڈال سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کووڈ 19 کو مکمل طور سے شکست سے دوچار کرنے کے لئے وقت وقت سے محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل پیرا ہونا اشد ضروری ہے۔

یہ بھی پڈھیں:Horticulture Department Action Against Substandard Medicines: محکمہ ہارٹیکلچر کی غیر معیاری ادویات کے خلاف کارروائی

محکمہ صحت کی جانب سے اس تقریب میں ڈاکٹر آسیہ نے شرکت کر کے تپ دق بیماری کے بارے میں جانکاری فراہم کی، تقریب میں نظامت کے فرائض لیکچرر ڈایٹ شوپیان بلاور احمد نے انجام دیئے، جبکہ شکریہ کی تعریف لیکچرر ڈایٹ محمد اقبال نے پیش کی۔ تقریب میں طالب علموں کے ساتھ ساتھ دیگر شخصیات نے شرکت کی ان میں ہیڈ ماسٹر ہائی اسکول سیندو شیرمال محمد اشرف بٹ، ڈایٹ شوپیان کے سیکشن آفیسر صوفی بشیر احمد، مظفر احمد، جاوید اقبال خان، زبیر احمد طرے، محمد عاصف، ہائی اسکول سیندو شیرمال سے محمد علی ،ڈاکٹر تجمل اسلام، مزمل احمد شاہ، خالد جوہر، سنیل کمار، محمد اشرف وانی، طارق احمد خان، عبدالحمید اور محمد اعجاز قابل ذکر ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.