ETV Bharat / city

'مودی پاکستان سے مذاکرات شروع کریں'

نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے ریاست میں صدر راج کو مزید بڑھانے اور اسمبلی انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 16, 2019, 12:37 AM IST

نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر

علی محمد ساگر نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی وہ ریاست مین جلد از جلد اسمبلی انتخابات کرائیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی آئین سے باہر ہم کوئی بات نہیں کر رہے ہیں۔ ریاست میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کر کے مرکزی حکومت سپریم کورٹ کے حکمانے کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر

اننت ناگ میں پارٹی کارکنوں سے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی بنا وقت گنوائے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے تھا۔

اس موقعہ پر ناصر اسلم وانی، سکینہ ایتو، الطاف کلو، ریاض خان اور پیر محمد حسین سمیت دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا اور کارکنوں کو بنیادی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانے کی اپیل کی

Intro:زیر اعظم نریندرا مودی بنا وقت گنواۓ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کریں

Body: نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے ریاست میں صدر راج کو مزید بڑھانے اور اسمبلی انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اننت ناگ میں پارٹی کارکنوں ے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندرا مودی بنا وقت گنواۓ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے تھا۔ اس موقعہ پر ناصر اسلم وانی، سکینہ ایتو، الطاف کلو، ریاض خان اور پیر محمد حسین سمیت دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا اور کارکنوں کو بنیادی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانے کی اپیل کی۔ بائٹ:- علی محمد ساگر جرنل سیکٹری نیشنل کانفرنس

Conclusion:Fayaz Lolu Etv Bharat Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.