ETV Bharat / city

Jammu and Kashmir Wildlife جنگلی جانوروں کو پکڑنے کےلئے وائلڈ لائف کا عملہ سرگرم - جنگلی جانوروں کی موجودگی سے لوگوں میں حوف

اننت ناگ کے گوپال پورہ علاقے میں تیندوے کی موجودگی کی وجہ سے لوگوں میں کافی خوف و دہشت کا ماحول ہے ۔ جبکہ محکمہ وائلڈ لائف نے تیندوے کو پکڑنے کےلیے ایک آپریشن شروع کیا ہے،متعدد مقامات پر وایلڈ لائف کے عملے نے کیجنگ بھی کی ہے تاکہ تیندوے کو کسی طرح سے قابو میں کیا جائے ۔ An atmosphere of fear due to the presence of wild animals in Anantnag

محکمہ
محکمہ
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 10:14 AM IST

Updated : Sep 9, 2022, 2:25 PM IST

کشمیر میں جنگلی جانوروں کا انسانوں پر حملہ آور ہونے کی خبریں بھی اب ایک معمول بن گئی ہیں۔ جنوبی کشمیرمیں جنگلی جانوروں کی موجودگی سے جہاں لوگوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے وہیں محکمہ وائلڈ لائف نے جنگلی جانوروں کو پکڑنے کی کارروائی شروع کر دی ہے،یہاں جنگلی جانوروں کے بستیوں میں آزادانہ گھومنے پھرنے اور انسانوں پر حملہ آور ہونے کے واقعات اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں، اور سوشل میڈیا پر ان کے خوفناک مناظر بھی منظر عام پر آتے ہیں۔

محکمہ

An atmosphere of fear due to the presence of wild animals in Anantnag

جنوبی کشمیر میں محکمہ وائلڈلائف کی جانب سے گزشتہ کئی مہینوں سے تیندوے کے پکڑنے کے لئے اننت ناگ کے گوپالپورہ علاقے میں آپریشن میں تیزی لائی گئی ہیں، اننت ناگ کے گوپال پورہ علاقے میں تیندوے کی موجودگی کی وجہ سے لوگوں میں کافی خوف و دہشت کا ماحول ہے ۔ جبکہ محکمہ وائلڈ لائف نے تیندوے کو پکڑنے کےلیے ایک آپریشن شروع کیا ہے،متعدد مقامات پر وایلڈ لائف کے عملے نے کیجنگ بھی کی ہے تاکہ تیندوے کو کسی طرح سے قابو میں کیا جائے ۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل تیندوے نے علاقے کی ایک کمسن بچی پر حملہ کر کے ہلاک کر دیا تھا، جبکہ اسے قبل ایک لڑکے کو بھی زخمی کر دیا ۔ وائلڈ لائف محکمے نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اندھیرے میں اکیلے گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں، اور اگر کسی بھی جگہ کسی جنگلی جانوری کی موجودگی کا پتہ چلے تو فوری طور پر مذکورہ محکمہ کے اہلکاروں کے ساتھ رابطہ کریں۔ لوگوں سے احتیاط برتنے کو بھی کہا گیا ہے۔ دوسری جانب مذکورہ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی روزی روٹی سیب کے باغات پر ہی منحصر ہے، اور اس وقت سیب کا سیزن شروع ہوچکا ہے ۔

مزید پڑھیں:Boy Mauled to Death in Handwara: ہندواڑہ میں تیندوے کا حملہ، چار سالہ لڑکا ہلاک

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تیندوے کو جلد از جلد قابو میں کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے

Last Updated : Sep 9, 2022, 2:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.