ETV Bharat / city

اوڑی:آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت صفائی مہم چلائی گئی - اُڑی ای ٹی وی بھارت خبر

اُڑی میں آزادی کے 75 ویں برس کے تکمیل کے تحت ملک گیر پیمانے پر چلائے جارہے آزادی کا امرت مہتسو کے پیش نظر صفائی مہم چلائی گئی۔اس مہم میں ایس ڈی ایم،بی ڈی او او میونسپلٹی سمیت دیگر محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔

صفائی مہم
صفائی مہم
author img

By

Published : Oct 9, 2021, 4:34 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی میں آزادی کا امرت مہوتسو کے پیشِ نظر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول اور میونسپلٹی کی جانب سے صفائی مہم چلائی گئی۔

اس صفائی مہم میں اوڑی کے سارے محکمہ جات کے عہدیداروں نے حصہ لیا ۔ اس مہم میں ایس ڈی ایم اوڑی، بی ڈی او، ای او میونسپلٹی، پولیس، پریزیڈنٹ میونسپلٹی سمیت دیگر محکموں کے عہدیداروں نے بھی حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:

اوڑی: ایل او سی پر 30 کروڑ کی منشیات ضبط

یہ صفائی مہم گورنمنٹ ہائی سکنڈری اسکول سے شروع ہوئی اور کوڑی بس اسٹینڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔
اس صفائی مہم کا مقصد لوگوں کو صفائی و ستھرائی کے تئیں بیدار کرنا تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.