ETV Bharat / city

اننت ناگ میں حالات کشیدہ - شوپیاں

امام صاحب شوپیاں میں جاری تصادم کی خبر اننت ناگ میں آگ کی طرح پھیل گئی جس کے بعد مشتعل نوجوانوں نے سکیورٹی فورس پر زبردست پتھراؤ کیا۔

اننت ناگ میں حالات کشیدہ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 3, 2019, 11:21 AM IST

اس واقعہ کی وجہ سے قصبہ کے دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کر دی اور لوگ محفوظ مقامات کی طرف بھاگتے نظر آئے۔

اننت ناگ میں حالات کشیدہ، متعلقہ ویڈیو
قصبہ میں تناؤ ہے اور سڑکوں پر ٹریفک کی نقل وحمل بھی متاثر رہی۔ وہیں سرکاری دفاتر میں بھی ملازمین کی حاضری کم ہی دیکھنے کو ملی۔ دوسری جانب ضلع انتظامیہ کی جانب سے قصبہ من و کانوں کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.