جھڑپ کے سبب پورے ضلع میں سنسنی پھیل گئ۔
مشتعل افراد نے سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا اور جواب میں فورسز نے لاٹھی چارج کے ساتھ آنسو گیس کے گولے داغے۔
ضلع میں پرتشدد جھڑپوں کی وجہ سے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، تاہم تمام حساس مقامات پر فورسز کی اضافی تعیناتی کی گئی ہے۔