ETV Bharat / city

Water Logging in Bus Stand Anantnag: جنرل بس اسٹینڈ میں سیلابی صورتحال، لوگوں کو مشکلات کا سامنا - برفباری کے سبب سڑکوں پر پانی جمع

وادیٔ کشمیر میں ہورہی برفباری Snowfall in Kashmir کے سبب عام لوگوں کو مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وادی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں پانی جمع ہونے Water Logging سے لوگوں کی نقل حمل محدود ہوکر رہ گئی۔

snowfall-aftermath-water-logging-in-general-bus-stand-anantnag-commuters-suffer
جنرل بس اسٹینڈ میں سیلابی صورتحال، لوگوں کو مشکلات کا سامنا
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 8:02 PM IST

وادیٔ کشمیر میں گزشتہ روز سے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ Snowfall in Kashmir جاری ہے، جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

برفباری کی وجہ سے جہاں ٹریفک کی نقل حمل متاثر Traffic Movement Suspended ہوگئی ہے وہیں سڑکوں، گلی کوچوں میں پانی جمع ہونے سے عوام کو کافی دشواریاں درپیش ہیں۔

جنرل بس اسٹینڈ میں سیلابی صورتحال، لوگوں کو مشکلات کا سامنا
قصبہ اننت ناگ کے بیشتر مقامات خاص کر جنرل بس اسٹینڈ میں کافی پانی جمع Water Logging in Bus Stand Anantnag ہو گیا ہے، جس کے سبب نہ صرف پیدل چلنا بلکہ گاڑیوں کی آمدورفت میں بھی رکاوٹیں حائل ہو رہی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں و تاجروں نے کہا کہ بارشوں اور برفباری کے بعد بس اسٹینڈ کو عبور کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اڈے کی نا گفتہ بہہ حالت کے سبب بس اڈے میں کاروباری افراد بھی مثاثر ہو رہے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق بس اڈے میں پانی کی نکاسی کے لیے کوئی بھی نظام موجود نہیں ہے۔ لوگوں کے مطابق برفباری اوربارشوں سے بس اڈے میں پانی جمع ہوا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کئی بار حکام کی نوٹس میں لانے کے بعد بھی اس پر توجہ نہیں دی گئی، جس کا خمیازہ عام عوام کو بھگتنا پڑھ رہا ہے۔

مقامی لوگوں نے متعلقہ حکام سے معاملہ کا اذالہ کرنے اور بد اڈے میں پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.