یوم جمہوریہ Republic Day کے پیش نظر وادی کشمیر میں تمام سیکورٹی انتظامات Security Heightened Across Jammu & Kashmir کو سخت کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی ممکنہ حملے کو ناکام بنانے کے لیے سیکورٹی فورسز کو متحرک کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: Grenade Attack in Srinager: سرینگر میں گرینیڈ حملہ، پولیس افسر سمیت سات زخمی
اننت ناگ میں کے کھنہ بل کے علاوہ دیگر ضلع صدر مقامات پر بھی پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی طرف سے سیکورٹی فورسز پختہ انتظامات کئے گئے ہیں