ETV Bharat / city

Hideout Busted In Bijbehara: بجبہاڑہ میں کمین گاہ کا انکشاف - کمین گاہ تباہ بجبہاڑہ میں

ضلع اننت ناگ کے لکٹی پورہ بجبہاڑہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک کمین گاہ کے انکشاف کا دعویٰ کیا۔ کمین گاہ سے کھانے کی اشیاء، برتن اور روز مرہ کے استعمال میں آنے والے چیزیں برآمد کی گئی۔Hideout Busted In Bijbehara

بجبہاڑہ میں کمین گاہ کا انکشاف
بجبہاڑہ میں کمین گاہ کا انکشاف
author img

By

Published : Mar 30, 2022, 6:32 PM IST

اننت ناگ:ضلع اننت ناگ کے لکٹی پورہ بجبہاڑہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک کمین گاہ کے انکشاف کا دعویٰ Militant Hideout Busted In Bijbehara کیا۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو مذکورہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ یعنی ہائیڈ آوٹ کے موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔

بجبہاڑہ میں کمین گاہ کا انکشاف

پولیس اور فوج کی 1 راشٹریہ رائیفلز نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کمین گاہ کا پتہ لگایا۔تلاشی کارروائی کے دوران زیر زمین کمین گاہ سے کھانے کی اشیاء، برتن اور روز مرہ کے استعمال میں آنے والے چیزیں برآمد کی گئیں، جس کے بعد کمین گاہ کو تباہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.