ETV Bharat / city

اولڈ پینشن اسکیم بحال کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 7:21 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آل نیو پینشن ایمپلائز یونائیٹڈ فرنٹ کے بینر تلے سرکاری ملازمین کی ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی ہے۔

'اولیڈ پینشن اسکیم لاگو کی جائیں'
'اولیڈ پینشن اسکیم لاگو کی جائیں'

اننت ناگ میں آل نیو پینشن ایمپلائز یونائیٹڈ فرنٹ کے بینر تلے سرکاری ملازمین کی ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس میں سرکاری ملازمین نے جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے نیو پینشن اسکیم کے بجائے اولڈ پینشن اسکیم بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔

اولڈ پینشن اسکیم کی بحالی کا مطالبہ

ملازمین کے مطابق نیو پینشن اسکیم ملازم مخالف پالیسی کا نتیجہ ہے جس کی پہلے سے ملازمین مخالفت کرتے آئے ہیں۔ ملازمین کے مطابق جموں و کشمیر حکومت نے سنہ 2010 میں نیو پینشن اسکیم نافذ کی ہے۔

پرس کانفرنس میں ملازمین نے کہا کہ یو ٹی انتظامیہ کو اولڈ پینشن اسکیم کو ختم کر کے سرکاری ملازمین کے ساتھ انصاف کرنا چاہیے۔ ملازمین کے مطابق پینشن سرکاری ملازم کو بڑھاپے کا سہارا ہوتا ہے۔ اس سہارے کو چھین لینا ملازمین کے ساتھ ناانصافی ہے۔

مزید پڑھیں:

ملازمین نے لفٹیننٹ گورنر سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کی اس جائز مانگ کو جلد سے عملی جامہ پہنیا جائے تاکہ ملازم اپنے فرائض کو تند دہی سے انجام دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.