ETV Bharat / city

اننت ناگ: گرین کالونی گانجی واڑہ میں عوام کا احتجاج

ضلع اننت ناگ کے گرین کالونی گانجی واڑہ کی خواتین نے بائی پاس سڑک پر احتجاجاً راستہ روک دیا۔جس کے سبب کافی دیر تک سواریوں کی نقل و حمل متاثر رہی۔

اننت ناگ: گرین کالونی گانجی واڑہ میں عوام کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 8:09 PM IST

ان احتجاجی خواتین کا الزام ہے کہ ان کے علاقے میں موجود نالے کے پاس غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں۔ ان تعمیرات کی وجہ سے بارش کے دوران بستی کو سیلاب آنے کا خدشہ ہے ۔جس کی وجہ سے علاقے کی کثیر آبادی کو خطرہ لاحق ہے ۔

پولیس نے مقام پر پہنچ کر احتجاجیوں کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد یہ احتجاج ختم کیا گیا۔

اننت ناگ: گرین کالونی گانجی واڑہ میں عوام کا احتجاج

ان احتجاجی خواتین کا الزام ہے کہ ان کے علاقے میں موجود نالے کے پاس غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں۔ ان تعمیرات کی وجہ سے بارش کے دوران بستی کو سیلاب آنے کا خدشہ ہے ۔جس کی وجہ سے علاقے کی کثیر آبادی کو خطرہ لاحق ہے ۔

پولیس نے مقام پر پہنچ کر احتجاجیوں کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد یہ احتجاج ختم کیا گیا۔

اننت ناگ: گرین کالونی گانجی واڑہ میں عوام کا احتجاج
Intro:گرین کالونی گانجی واڑہ کے لوگوں کا احتجاجی دھرنا

Body:ضلع اننت ناگ کے گرین کالونی گانجی واڑہ کے لوگوں نے بائی پاس سڑک پر احتجاجی دھرنا دیا۔جس کے سبب کافی دھیر تک ٹریفک کی نقل و حمل متاثر رہی۔

احتجاجیوں کا الزام ہے کہ کی ان کے علاقہ میں موجود نالے کے پاس غیر قانونی طریقہ سے تعمیرات کھڑے کئے جا رہے ہیں ۔ ناجائز تعمیرات کی وجہ سے بارشوں کے دوران بستی کو سیلاب آنے کا خدشہ ہے ۔جس کی وجہ سے علاقہ کی کثیر آبادی کو خطرہ لاحق ہے ۔

پولیس نے مقام پر پہنچ کر احتجاجیوں کو مسئلہ کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کی ۔جس کے بعد انہوں نے احتجاجی دھرنا ختم کیا۔

بائٹ۔۔احتجاجی

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.