ETV Bharat / city

PDP Leader Visits Pahalgam: پی ڈی پی رہنما کا دورہ پہلگام - LATEST NEWS PDP LEADER IRFAN KULLAR

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما عرفان احمد کلر نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے کا دورہ PDP Leader visits Pahalgam villages کیا۔ دورے کے دوران موصوف نے مختلف علاقوں کے وفود سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

pdp-senior-leader-visits-pahalgam-villages
پی ڈی پی رہنما کا دورہ پہلگام
author img

By

Published : Mar 9, 2022, 11:03 PM IST

پی ڈی پی کے سینیئر لیڈر عرفان احمد کلر نے آج پہلگام علاقے کا دورہ کیا۔ اس دوران موصوف نے مختلف علاقوں کے لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔PDP Leader visits Pahalgam villages

پی ڈی پی رہنما کا دورہ پہلگام

پی ڈی پی کے سینیر لیڈر سے ملاقات کے دوران لوگوں نے اپنے اپنے علاقوں کے درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا۔

مذکورہ لیڈر نے تعمیر و ترقی کے حوالے سے لوگوں کی شکایات سنے اور انہیں حکام تک پہچانے کے لیے یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے پہلگام کے عوام سے اپیل کہ ہے کہ لوگ انہیں موقع دیں تاکہ وہ حکمران بن کر نہیں بلکہ نوکر بن کر ان کی خدمت کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.