ETV Bharat / city

PDP Meeting in Anantnag: اننت ناگ میں پی ڈی پی کا اجلاس منعقد

محبوبہ مفتی نے پارٹی رہنماوں سےکہا کہ وہ مرحوم مفتی محمد سعید Late Mufti Mohammed Sayeed کی برسی کے موقع پر 7 جنوری کو ان کے قبرستان واقع بجبہاڑہ میں اپنی شمولیت یقینی بنائیں جہاں پر فاتحہ خوانی کے بعد ایک اجلاس Meeting after Fateha منعقد کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 10:45 PM IST

اننت ناگ میں پی ڈی پی کا اجلاس منعقد
اننت ناگ میں پی ڈی پی کا اجلاس منعقد

جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کا اجلاس منعقد PDP Meeting Held ہوا، جس میں پی ڈی پی کے بانی و سابق وزیر اعلی مرحوم مفتی محمد سعید کی برسی تقریب کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اننت ناگ میں پی ڈی پی کا اجلاس منعقد

میٹنگ میں پارٹی صدر محبوبہ مفتی، عبدالرحمان ویری، محمد سرتاج مدنی اور ایڈوکیٹ شیخ جاوید سمیت دیگر رہنما بھی موجود رہے۔

اس موقع پر رہنماوں نے مرحوم مفتی سعید کو خراج عقیدت پیش Tribute to Mufti Saeed کیا، جبکہ مرحوم کی برسی پر منعقد ہونے والی تقریبات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: Mehbooba Mufti On BJP: مرکزی حکومت آرمی کے کندھے پر بندوق رکھ کر سب کام کروانا چاہتی ہے

محبوبہ مفتی نے پارٹی رہنماوں سےکہا کہ وہ مرحوم مفتی محمد سعید کی برسی کے موقع پر 7 جنوری کو ان کے قبرستان واقع بجبہاڑہ میں اپنی شمولیت یقینی بنائیں جہاں پر فاتحہ خوانی کے بعد ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

ان کے مطابق اس سلسلے میں تمام تر تیاریاں مکمل All Preparations are Complete کر لی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے کئی بار پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو انتظامیہ کی جانب سے عوامی ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.