پی ڈی پی کے یوتھ ونگ PDP Youth Wing کارکنان نے کووڈ کی وبائی صورتحال Epidemic of COVID-19 کے دوران ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے درمیان امدادی اشیا تقسیم کرنے کی غرض سے اننت ناگ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر پی ڈی پی کارکنان نے ایم سی ایچ ہسپتال اننت ناگ کے زچہ بچہ وارڈ میں ماسک، سینیٹائزر اور کمبل مریضوں میں تقسیم کئے۔
مزید پڑھیں: Mehbooba Mufti on Summoning Kashmiri Journalists: صحافیوں کو سمن جاری کرنے کی محبوبہ مفتی نے مذمت کی
پی ڈی پی رہنما نجم الثاقب نے بتایا کہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی جانب سے موجودہ صورتحال میں لوگوں تک ضروری امداد پہنچانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ تا کہ ایسے حالات میں کسی کو بھی پریشان نہ ہونا پڑے