ETV Bharat / city

پہلی بار مرگن ٹاپ اور سنتھن ٹاپ پر پرچم لہرایا گیا

وادی کشمیر میں اتوار کو ملک کے 75ویں یوم آزادی کی تقریبات سخت سیکورٹی کے بیچ منائی گئی۔

National flag
مرگن ٹاپ اور سنتھن ٹاپ
author img

By

Published : Aug 16, 2021, 3:37 AM IST

ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے سنتھن ٹاپ اور مرگن ٹاپ پر فوج کی 19 آر آر نے پرچم کشائی کی۔

مرگن ٹاپ اور سنتھن ٹاپ

سطح سمندر سے تقریبا 12000 فٹ کی بلندیوں پر واقع مرگن ٹاپ اور سطح سمندر سے تقریباً 13000 فٹ کی بلندیوں پر واقع سنتھن ٹاپ پر فوج کی 19 آر آر نے پرچم کشائی کی، تاریخ میں پہلی بار ان دنوں مقامات پر فوج کی جانب سے پرچم لہرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

سرینگر: سخت سکیورٹی کے درمیان یوم آزادی کی تقاریب کا اہتمام

واضح رہے کہ وادی میں سب سے بڑی تقریب سری نگر میں واقع شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پرچم کشائی کی۔ جبکہ وادی کشمیر میں امسال یوم آزادی کے موقع پر موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال رکھی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.