ETV Bharat / city

NC On Delimitation Draft:'کشمیری عوام الیکشن کے وقت اچھا فیصلہ کرے گی'

نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر اننت ناگ و سابق رکن اسمبلی الطاف احمد کلو نے کہا کہ 'حدبندی سے جموں کشمیر کی علاقائی سیاست پر ہرگز اثر نہیں پڑے گا، کیونکہ یہاں کے لوگوں کو ہی جموں وکشمیر کا فیصلہ کرنا ہوگا NC On Delimitation Draft۔

NC On Delimitation
نیشنل کانفرنس حد بندی سے مطمئن نہیں
author img

By

Published : Mar 4, 2022, 8:06 PM IST

نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر اننت ناگ و سابق رکن اسمبلی الطاف احمد کلو نے کہا کہ 'حد بندی سے ہم مطمئن نہیں ہیں NC On Delimitation Draft، حد بندی وقت سے پہلے کرنا کشمیر کی عوام کو گمراہ کرنے کے برابر ہے۔ اس کی وجہ سے کشمیری عوام میں کافی تذبذب پایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق اسمبلی حلقوں کے نام بدلنے سے کشمیری عوام اپنا فیصلہ نہیں بدلے گی۔ کشمیری عوام الیکشن کے وقت اچھا فیصلہ کرے گی۔

کشمیری عوام الیکشن کے وقت اچھا فیصلہ کرے گی
پہلگام میں پارٹی کارکنان سے ایک اجلاس میں خطاب کے بعد میڈیا نمائندوں سے الطاف کلو نے کہا کہ 'ان کے ہمراہ ایڈوکیٹ ریاض خان، پیر زاده مشرف، محمد یوسف گورسی و دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

بی ڈی سی چیرمین دچھنی پورہ بشیر احمد پٹھان ودیگر سیاسی کارکنان نے اس موقع پر این سی میں شمولیت اختیار کی۔ الطاف کلو نے کارکنان کو پارٹی کو مستحکم بنانے کےلیے زمینی سطح پر کام کرنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.