محکمہ مغل روڈ نے پیر کی گلی پر اگرچہ برف ہٹادی اور چھوٹی مسافر گاڑیوں کو شوپیان سے پونچھ کی طرف چلنے کی اجازت دی گئی تاہم سیکنڈوں کی تعداد میں مال بردار گاڑیاں ہیرپورہ شوپیان میں پھنسی ہوئی ہیں جنہیں آگے چلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
ہیر پورہ میں پھنسی سیکنڑوں کی تعداد میں مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔