ETV Bharat / city

پلوامہ: سرپنچوں کی میٹنگ - Meeting held by sarpanchs in pulwama

ضلع پلوامہ کے پنگلین علاقے میں آج پنچوں اور سرپنچوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔

سرپنچوں کی میٹنگ
author img

By

Published : May 16, 2019, 12:15 AM IST

اجلاس میں ضلع پلوامہ کے پنگلینہ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے پنچوں اور سرپنچوں نے شرکت کی۔

اس موقعے پر مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سرپنچوں کی میٹنگ

واضع رہے کہ یہ پنچایت گھر ساتھ اکتوبر کو نذر آتش کیا گیا تھا جس کے بعد اس پنچایت گھر میں پہلی میٹنگ کی گٸی ہے۔

یہ میٹنگ اپنی نوعیت کی پہلی میٹنگ بھی مانی جاتی ہے کیونکہ ضلع پلوامہ کافی حساس علاقہ مانا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہاں سیاسی معاملات کی طرف لوگوں کا رُجحان کافی کم مانا جاتا ہے۔

اس موقع پر پنگلین کے ایک سرپنچ نے کہا کہ اس میٹنگ کا مقصد جمہوریت کو ہر گھر تک پہنچانا ہے وہی تعمیر و ترقی کی ترجیحات بھی اس میٹنگ کا اہم معاملہ رہا۔

Intro:ضلع پلوامہ میں پنچوں اور سرپنچوں کی میٹنگ۔کٸ سارے معاملات پر ہوا تبادلہ خیال۔

ضلع پلوامہ کے پنگلین علاقے میں آج پنچوں اور سرپنچوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوٸی۔جس میں ضلع پلوامہ کے پنگلینہ کے مختلف علاقوں سے آۓ ہوۓ پنچوں اور سرپنچوں نے شرکت کی۔اس موقع پر مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضع رہے کہ یہ پنچایت گھر ساتھ اکتوبر کو نظر آتش بھی کیا گیا تھا جس کے بعد اس پنچایت گھر میں پہلی میٹنگ کی گٸ ہے۔ یہ میٹنگ اپنی نوعیت کی پہلی میٹنگ بھی مانی جاتی ہے کیونکہ ضلع پلوامہ کافی حساس علاقہ مانا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہاں سیاسی معاملات کی طرف لوگوں کا رُحجاں کافی کم مانا جاتا ہے۔اس موقع پر پنگلین کے ایک سرپنچ نے کہا کہ اس میٹنگ کا مقصد جمہوریت کو ہر گھر تک پہنچانا ہے وہی تعمیر و ترقی کی ترجیحات بھی اس میٹنگ کا اہم معاملہ رہا

Body:ضلع پلوامہ میں پنچوں اور سرپنچوں کی میٹنگ۔کٸ سارے معاملات پر ہوا تبادلہ خیال۔

ضلع پلوامہ کے پنگلین علاقے میں آج پنچوں اور سرپنچوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوٸی۔جس میں ضلع پلوامہ کے پنگلینہ کے مختلف علاقوں سے آۓ ہوۓ پنچوں اور سرپنچوں نے شرکت کی۔اس موقع پر مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضع رہے کہ یہ پنچایت گھر ساتھ اکتوبر کو نظر آتش بھی کیا گیا تھا جس کے بعد اس پنچایت گھر میں پہلی میٹنگ کی گٸ ہے۔ یہ میٹنگ اپنی نوعیت کی پہلی میٹنگ بھی مانی جاتی ہے کیونکہ ضلع پلوامہ کافی حساس علاقہ مانا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہاں سیاسی معاملات کی طرف لوگوں کا رُحجاں کافی کم مانا جاتا ہے۔اس موقع پر پنگلین کے ایک سرپنچ نے کہا کہ اس میٹنگ کا مقصد جمہوریت کو ہر گھر تک پہنچانا ہے وہی تعمیر و ترقی کی ترجیحات بھی اس میٹنگ کا اہم معاملہ رہا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.