پلوامہ کے ای آر ٹی اومختار احمد نے کہا کہ یہ گاڑی چلانے والے سواریوں سے اضافی کرایہ وصول کرتے تھے اور غلط طریقے پر گاڑیوں کو پارک کرتے تھے، لہذا اس قسم کی گاڑیوں کو سیز کردیا گیا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ ٹریفک جام سے نمٹنے کے لیے ہمیں پولیس کو مستعد کرنا ہوگا، انھیں کے ذریعے سے ٹریفک کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔