ETV Bharat / city

Mann Ki Baat Programme Listening Event قاضی گنڈ میں من کی بات پروگرام سننے کی تقریب

اننت ناگ کے قاضی گنڈ علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی کے من کی بات پروگرام عوام تک پہنچانے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ Mann Ki Baat Programme Listening Event

قاضی گنڈ میں من کی بات پروگرام سننے کی تقریب

author img

By

Published : Sep 25, 2022, 6:19 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ علاقے کے مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ انہوں نے ریڈیو کے ذریعے وزیراعظم نریندر مودی کو سنا۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما رفیق وانی اور مہلا ونگ رومیسا رفیق موجود رہیں۔ Mann Ki Baat Program Listening Event

اس موقع پر دین دیال اپادھیائے کے جنم دن کے حوالے سے ایک مفت میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا جس میں مفت ادویات تقسیم کی گئی۔ بی جے پی رہنما رفیق وانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے مشن کو عمل میں لانا اور اس کو گھر گھر پہنچانے کے لئے اس طرح کے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہمیشہ سے ہی کوشش رہی ہے کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس ہو اور آج کا پروگرام دور دراز علاقے میں منعقد کرنا تاکہ لوگ خود وزیراعظم کو سننے اور ان کی بات پر عمل پیرا رہیں۔ Mann Ki Baat program listening event at Qazigund Anantnag

یہ بھی پڑھیں : Passenger Shed Problem in Anantnag مسافر شیڈ نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید دشواریوں کا سامنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.