ETV Bharat / city

اونتی پورہ: ٹول ٹیکس سے بچنے، پولیس اہلکار بننے والا شخص گرفتار - فرضی پولیس اہلکار

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر چرسو اونتی پورہ کے مقام پر واقع ٹول پلازہ کے پاس اننت ناگ کے آہو علاقے سے تعلق رکھنے والے شہری فیاض مصطفی وانی نے ٹول فیس جمع نہ کرانے کی وجہ یہ بتائی کہ وہ جموں وکشمیر پولیس کا ایک کانسٹیبل ہے تاہم تحقیق کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ شہری پولیس اہلکار نہیں ہے۔

اونتی پورہ: ٹول ٹیکس سے بچنے، پولیس اہلکار بننے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : May 28, 2021, 3:32 AM IST

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹول ٹیکس سے بچنے کے لیے ایک شخص نے خود کو پولیس کانسٹبل بتایا۔ مگر ایسا کرنا اس کو مہنگا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق سرینگر جموں و قومی شاہراہ پر چرسو اونتی پورہ کے مقام پر واقع ٹول پلازہ کے پاس اننت ناگ کے آہو علاقے سے تعلق رکھنے والے شھری فیاض مصطفی وانی نے ٹول فیس جمع نہ کرانے کی وجہ یہ بتائی کہ وہ جموں وکشمیر پولیس کا ایک کانسٹیبل ہے تاہم تحقیق کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ شہری پولیس اہلکار نہیں ہے جس کے بعد اسے گرفتار کر کے اس کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.